جوائنٹرول: گھٹنوں اور جوڑوں کے شدید درد، سوجن اور اکڑن سے قدرتی نجات اور جوڑوں کی مضبوطی کے لیے بہترین جڑی بوٹیوں کا امتزاج
₨2,750.00
ہربز بلینڈز کا جوائنٹرول (Jontrol) قدرتی جڑی بوٹیوں کا ایک انمول تحفہ ہے جو گھٹنوں اور جوڑوں کے شدید درد، سوجن، اور اکڑن کو دور کر کے فوری راحت فراہم کرتا ہے۔ یہ ہڈیوں، پٹھوں اور جوڑوں کی صحت کو بہتر بنا کر ان میں مضبوطی اور لچک پیدا کرتا ہے، تاکہ آپ بغیر کسی درد کے آسانی سے چل، دوڑ اور جھک سکیں۔ یہ 100% قدرتی، ارگینک اور بغیر کسی مضر اثرات کے انتہائی محفوظ علاج ہے۔
اجزاء (20 Ingredients):
-
سرنجان شیریں
-
سورنجان تلخ
-
اسگندھ ناگوری
-
سونٹھ (خشک ادرک)
-
ہلدی
-
دارچینی
-
لونگ
-
ایلوا (ایلوویرا)
-
گوند سندروس
-
گوند کتیرا
-
مشک طرامسی
-
کلونجی
-
بابچی
-
میتھرے (میتھی دانہ)
-
اجوائن دیسی
-
ست پودینہ
-
گپپھل
-
گوکھرو (خارسخار)
-
عرق گلاب
-
موم دیسی
روزمرہ کی فعال اور درد سے پاک زندگی گزارنے کے لیے آج ہی آرڈر کریں۔ مفت مشورے کے لیے رابطہ کریں: 03328930394 یا ویب سائٹ mart.dpsmultanteam.com پر وزٹ کریں۔





